تازہ ترین

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026ء سے قبل افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔ آل راؤنڈر شیوَم دوبے نے افغانستان کے خلاف سیریز کو ایشین گیمز کی تیاری قرار دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے ہر سیریز مکمل توجہ اور جیت کے جذبے کے ساتھ کھیلی جاتی ہے۔ افغانستان کے خلاف کھیلنا میری ٹیم کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے اور بھارتی ٹیم سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement