تازہ ترین

بنگلادیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے، کلارک اور ڈین کلیور نے 51،51 رنز کی باری کھیلی۔بنگلادیش نے نیوزی لینڈ سے ملنے والا 183 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔میزبان ٹیم کی طرف سے توحید ہردوئے نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ 

Leave A Comment

Advertisement