دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈکیلئے 16رکنی ٹیم کا اعلان ،بابراعظم کپتان مقرر
ویسٹ انڈیز اورا نگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا،عامر جمال، عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس سکواڈ میں شامل ہیں،ان کے علاوہ امام الحق،خرم شہزاد، محمد عباس، محمد علی، محمد رضوان، محمد اویس ظفر اور غازی غوری کو سکواڈ میں شامل کیاگیا ہے۔ساجد خان، سلمان علی آغا، شان مسعود، عبید شاہ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔