تازہ ترین

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی۔ قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی۔ذرائع نے بتایاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی ہے۔تاحال ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت یابائیکاٹ کافیصلہ نہ ہونا بھی منسوخی کا سبب ہوسکتا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement