انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائدکردیا۔ قومی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 40فیصد جرمانہ کیا گیاجبکہ پاکستان کے ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس میں 8پوائنٹس کی کٹوتی  کرلی گئی،جرمانہ اور پوائنٹس کی کٹوتی آئی سی سی  میچ ریفری جیف کروکی جانب سے کی گئی ۔میچ ریفری کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ڈھاکہ  ٹیسٹ میں مقررہ وقت میں 8اوورز کم کروائے۔

 

Leave A Comment

Advertisement