تازہ ترین

برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کےباعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے ہیں اور اسے انگلینڈکی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنےکے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ کے 453 رنز کے جواب میں اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو اسے  پہلی اننگز میں 320 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا تھا۔ تاہم دوسری اننگز کا آغاز بھی خراب رہا اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بغیر کوئی رنز بنائے اولی رابنسن کا شکار ہوگئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement