تازہ ترین

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی کپتانی کرنا ہمیشہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر ویو میں کہا کہ ماضی کے تجربات سے بہت کچھ سیکھا، مثبت سوچ کے ساتھ ٹیم کو لیڈ کروں گا، بطور کپتان اپنے فیصلوں کا جائزہ لیا، سیکھنے کی کوشش کی۔کوشش ہے نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل وقت میں سپورٹ کروں، انٹرنیشنل کرکٹ دباؤ کا کھیل ہے، نوجوانوں سے بات کر کے ان پر دباؤ کم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میری توجہ تین چیزوں پر ہے، ڈسپلن، فٹنس اور پرفارمنس، ان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement