تازہ ترین

سپر سکس مرحلے میں گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی ، نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دیدی ۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے 211 رنز کا ہدف 18ویں اوور یعنی 197 گیندوں قبل 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سمیر منہاس نے 39 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی، وہ 59 گیندوں پر 76 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم 29ویں اوور میں 110 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، کیوی بیٹر ہیوگو بوگیو نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔عدالسبحان نے 4، علی رضا نے 3 جبکہ مومن قمر اور محمد صیام نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement