تازہ ترین

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوگیا۔ بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔بنگلا دیش کی طرف سے کپتان نجم الحسن شانتو اور مشفق الرحیم نے 110 رنز تین وکٹوں کے ساتھ تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔ میچ میں بنگلادیش کو پاکستان کیخلاف 160 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔

BNG ... 156/4

 

Leave A Comment

Advertisement