تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے معاہدے کی خلاف ورزی پر موزاربانی پر 2سال کی پابندی لگا دی۔ پی ایس ایل کے اگلے 2ایڈیشنز کیلئے زمبابوے کے کرکٹرموزاربانی کونااہل قراردیدیا گیا،پی ایس ایل انتظامیہ کاکہناہے کہ فرنچائز کرکٹ میں شفافیت اور مستقل مزاجی ناگزیر ہے۔ پی سی بی کاکہنا ہے کہ بلیسنگ موزاربانی نے شرائط کے باوجود دوسرے معاہدے کو ترجیح دی۔

 

Leave A Comment

Advertisement