تازہ ترین

ملتان سلطانز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر کو ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن کے لئے ملتان سلطانز کی قیادت ایشٹن ٹرنر کے سپرد کی گئی ہے، ٹرنر ٹیم کو کامیابی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر کی قیادت میں ملتان سلطانز نئے سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے۔اس موقع پر ایشٹن ٹرنر نے کہا کہ ملتان سلطانز کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز ہے، ملتان کے پرجوش شائقین کے لئے بہترین سیزن دینے کی کوشش کریں گے

 

Leave A Comment

Advertisement