تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا دوسرا میچ  آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 11 جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائے گا۔میچ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں اہم مقابلے کے لیے بھرپور تیاری کر چکی ہیں اور شائقین کو ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement