تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں شریک متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کو اماراتی کرکٹ بورڈ نے عارضی طور پر وطن واپس بلا لیا ہے۔ کراچی کنگز کا حصہ بننے والے دو کھلاڑی، خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم، وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں ملکی سطح کے مقابلوں میں شرکت کی ہدایت دی گئی ہے۔دونوں کھلاڑی دو میچز کھیلنے کے بعد دوبارہ کراچی کنگز کو جوائن کرنے کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں۔

 کراچی کنگز کا اگلا مقابلہ 9 اپریل کو کراچی میں پشاور زلمی کے خلاف کھیلا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement