شاہینوں کی کالی آندھی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹوباگو میں بھرپور پریکٹس
کالی آندھی کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے شاہینوں کے ویسٹ انڈیز میں ڈیرے ، ٹوباگو میں شاہینوں نے اس سلسلے میں بھرپور پریکٹس کی۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی، فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔
Leave A Comment