تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے176 رنز کا ہدف دے دیا ۔بھارت کے شہر احمدآباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 175رنز بنائے، جنوبی افریقہ کی جانب سے مچل74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

دونوں ٹیمیں اس میچ سے قبل دو، دو میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں کو ابھی تک کسی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement