تازہ ترین

ملتان سلطانز کے سابقہ مالک علی خان ترین نے   پی ایس ایل کی نئی ٹیم کےلئے ’’پنڈی بوائز‘‘ کا نام تجویز کر دیا۔ اپنےا یکس بیان میں کہا  میرا خیال ہے کہ ایک نئی ٹیم کے لیے بہترین نام "پنڈی بوائز" ہے، اسلام آباد میں نیا اسٹیڈیم بننے کے بعد راولپنڈی کی ٹیم کے پاس اپنا ایک مخصوص اسٹیڈیم ہوگا۔میرے خیال میں یہ بہترین فیصلہ ہے۔

Leave A Comment

Advertisement