تازہ ترین

دریائے سندھ میں مویشی نہلانے اورپانی پلانے کے دوران 15سالہ نوجوان ڈوب کرجاں بحق‘ مقامی غوطہ خوروں نے اپنی مددآپ کے تحت دریائے سندھ سے نکال کرتدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی موضع بیٹ پرارہ کارہائشی15سالہ محمدزاہددریائے سندھ میں اپنے مویشیوں کونہلانے اورپانی پلارہاتھا کہ دریائے سندھ میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا‘ مقامی افراد نے غوطہ خوروں کی مدد سے مویشی نہلانے کے دوران دریائے سندھ میں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے 15سالہ نوجوان کی نعش دریاسے نکال کرتدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔

Leave A Comment

Advertisement