بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، الشفا ہسپتال جانیوالے راستے ٹریفک کیلئے بند
بانی پی ٹی آئی کی الشفا اسپتال منتقلی کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے الشفا اسپتال جانے والے راستے ٹریفک کے لیے بند کر دیئے ۔ الشفا اسپتال کے گرد سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، الشفا اسپتال کی جانب جانے والے راستوں پر بیریر رکھ دیئے گئے ۔
بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل بورڈ کے دو رکن اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوگئی ۔بانی کی بہن ڈاکٹر عظمی اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل بھی اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہوئے ہیں۔ بانی کی ہسپتال منتقلی سے پہلے جائزہ لیا جائے گا، علیمہ خان، قاسم زمان گیٹ 5 کے باہر کھڑے ہیں ۔
Leave A Comment