تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے الگ الگ  اجلاس طلب کیے جائیں گے، اجلاس میں منگل 13 اکتوبر کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا۔

 وفاقی کابینہ کا آجلاس کل صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں خیبر پختونخوا مین ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔اس سے قبل خیبر پختونخوا کی صورتحال پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر غور کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement