تازہ ترین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پانچواں روز ہے، لانگ مارچ کے شرکاء کا آج پشاور میں پڑاؤ ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ، پھر ٹی ٹوئنٹی اور آخر میں ٹی ٹین کھیلیں گے۔ یہ بلاول اور مریم والا لانگ مارچ نہیں، اس دفعہ فکس میچ نہیں ہے۔ اس سے پہلے جب ہماری حکومت تھی جو لانگ مارچ لے کر آتے تھے وہ فکس میچ کے ساتھ آتے تھے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان کیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement