تازہ ترین

انٹرنیشنل مانٹیری فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ بعض مالیاتی پروگراموں کے جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدہ کرلیا۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر تک کی رقم جاری ہوسکے گی۔

پاکستان کے سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے، نجکاری کے پروگرام کو تیزی سے آگے بڑھایا جارہا ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات کو کم کیا جارہا ہے اور گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ روکا جارہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement