وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 232اور234کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔
Leave A Comment