پاک سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
کپتان صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں ہرایا تھا۔
Leave A Comment