تازہ ترین

گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کے کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی گئی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کا ریکارڈ متعلقہ اداروں سے حاصل کیا جا رہا ہے۔ایکسائز اسلام آباد میں ملزم کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ملزم نعمان مانسہرہ میں فراڈ کے مقدمے میں اشتہاری ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ریکوری مکمل ہونے کے بعد ملزم کو مانسہرہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement