تازہ ترین

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق جاں بحق افراد کی عمریں 70 اور 65 سال معلوم ہوتی ہے۔ لاشیں 10 سے 15 گھنٹے پرانی لگ رہی ہیں۔  لگتا ہے میاں بیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ میاں بیوی کچھ عرصہ قبل کینیڈا سے پاکستان منتقل ہوئے تھے۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات اور تفتیش جاری ہے۔

Leave A Comment

Advertisement