قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کی جانب سے پیش کی گئی ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔اپوزیشن نے خیبر پختونخوا ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کی اور نعرے لگائے۔قرارداد پر بحث میں حکومت اور اپوزیشن اراکین نے4 گھنٹے سے زائد بحث کی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
Leave A Comment