پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔ پٹرول کی نئی قیمت369روپے6پیسےمقرر کردی گئی ۔ڈیزل کی قیمت میں3روپے68پیسےفی لیٹراضافہ ہوگیا ۔ ڈیزل کی نئی قیمت391روپے52پیسےہوگئیپٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق4نومبرکیلئےکیاگیا۔ اوگرا نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔