تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔ اوگرا نے 14 اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کردی۔پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔ پٹرول کی نئی قیمت 392 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 14 اکتوبر 2026 کیلئے ہوگا ۔ . پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل عالمی منڈی میں قیمتوں اور دیگر اخراجات کے باعث کیا گیا.

 

Leave A Comment

Advertisement