تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔  ابتدائی اوقات میں برینٹ خام تیل کی قیمت 89 سینٹ، یعنی 0.8 فیصد اضافے کے بعد 106.58 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت بھی 80 سینٹ، یعنی 0.9 فیصد بڑھ کر 94.94 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement