عالمی مارکیٹ : سونے کی قیمت مستحکم
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو روزہ گراوٹ کے بعد مستحکم ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونا تقریباً 4,170 ڈالر فی اونس پر کاروبار کرتا رہا۔ اس سے قبل گزشتہ دو کاروباری سیشنز کے دوران سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 0.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
Leave A Comment