تازہ ترین

سوئی گیس کمپنی نے گھریلو کنکشن پر  غیر معینہ مدت تک  پابندی بڑھا دی۔  اس ماہ سے کمرشل تندور ہوٹل سمیت دیگر کنکشن بھی بند کر د یےگئے ہیں جبکہ ہزاروں صارفین ارجنٹ فیس جمع کروانے کے باوجود کنکشن سے محروم ہیں۔آر ایل این جی سپلائی تعطلی کا شکار ہے، اس وقت موجودہ سسٹم میں بھی گیس کا شارٹ فال بڑھ گیا ہے، سردی شروع ہوتے ہی گیس کی طلب کئی گنا بڑھ چکی ہے اور گھریلو صارفین کو بھی گیس کی فراہمی کا مسئلہ بن رہا ہے تاہم سوئی گیس کمپنی نےگھریلو کنکشن پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھا دی ہے۔ کنکشن پر پابندی وزارت پیٹرولیم نے عائد کی ہے، ایران امریکا جنگ رکنے کے بعد ہی کنکشن بحالی کا امکان ہے۔

Leave A Comment

Advertisement