ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات کے باعث درمیان برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ ایک دن میں تقریباً ڈھائی فیصد کا اضافہ ہے۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل دو فیصد اضافے کے بعد 104 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ مربن کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔
Leave A Comment