تازہ ترین

  190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کیلئے دائر درخواست وفاقی آئینی عدالت نے سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سنائی گئی سزا معطل کرانے کیلئےوفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement