تازہ ترین

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں غیرقانونی ہنڈی حوالہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو غیرملکی کرنسی اور اہم شواہد سمیت گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سی بی سی کراچی کی ٹیم نے کارروائی کی۔اس دوران ملزم کے قبضے سے ایسے موبائل فونز برآمد ہوئے جن میں مبینہ ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد موجود تھے۔کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسیاں اور پاکستانی روپے بھی برآمد کیے گئے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement