ایران، امریکہ کشیدگی کے باعث پیٹرول 50روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا خدشہ
ایران، امریکہ کشیدگی کے باعث پیٹرول 50روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا خدشہ ہے،حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے بچنے کیلئے نیافارمولہ منظور کرلیا۔ درآمدی اور ایکس ریفائنری قیمت کا فرق ریفائنریز سرکاری لیوی اکاؤنٹ میں جمع کرائیں گی،ریفارئنریز کی جمع کرائی گئی اضافی رقم کے مساوی فی لیٹر پیٹرولیم لیوی کم ہو گی،نئے طریقۂ کار کا اطلاق ابتدائی طور پر 30روز کیلئے ہوگا، نئے فارمولے سے پیٹرول کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔
Leave A Comment