پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
آئندہ 3 روز کیلئے پیٹرول سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے آئندہ تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا جس میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر کمی ہو گی جب کہ ڈیزل کی قیمت تین روز کیلئے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
Leave A Comment