تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 195 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار 3 سو پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 768 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 66 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement