تازہ ترین

 ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت میں 389 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 21 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement