تازہ ترین

تھانہ کورال کے عقب میں واقع جنگلاتی علاقے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش گزشتہ شب ملی اور خاتون کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔  جائے وقوعہ پر خاتون کے پاس سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی۔