تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی،  ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول بھی 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  389 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement