کراچی: لیاقت آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
لیاقت آباد شریف آباد میں پرانے ریلوے اسٹیشن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ملزم کی شناخت غلام حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Leave A Comment