تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 119 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 70 ہزار 765 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 2871 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 69 ہزار 890 رہی۔شیئر مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 41 ارب روپے سے کم ہو کر 18 ہزار 996 ارب روپے ہو گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement