تازہ ترین

سکرنڈ میں کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد گاؤں جانے کیلئے سواری کے انتظار میں سڑک کنارے بیٹھے تھے۔ نامعلوم کار سوار فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement