تازہ ترین

سول لائن تھانے کی حدود لاہوری محلے میں موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح افراد کی کار پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار چاروں افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement