تازہ ترین

ایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں میں  2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔  ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے ہیں ۔گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سےحاصل شواہد کی مزید جانچ جاری ہے۔

Leave A Comment

Advertisement