تازہ ترین

کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے خاتون کی چند روز پرانی لاش ملنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ اس کا پتا پوسٹم مارٹم رپورٹ سے چلے گا۔ خاتون کے شوہر سمیت دو افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اسامہ نے مشعل سے دوسری شادی کی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement