تازہ ترین

کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ احسن آباد میں فلیٹ سے ملنے والی لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں، لاشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں۔متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے ہی ہسپتال میں ملازمت کرتے تھے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس موقع پر موجود ہے، کرائم سین یونٹ بھی طلب کر لیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement