معاذ صداقت سی پی ایل میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
پاکستان کے معاذ صداقت کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کرکٹر معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔معاذصداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا کنگزمین کو 145 رنز کا ہدف دیا تھا۔جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 و کٹوں سے شکست دے دی۔
Leave A Comment