تازہ ترین

ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس جیتنے کے بعد قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم 4 فاسٹ بالرزکے ساتھ میدان میں اتررہے ہیں،سری لنکا کو کم سکور پر آؤٹ کر نے کی کوشش کریں گے۔ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، عامر جمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، پچ پر ہمیں ایک اضافی فاسٹ بالر کی ضرورت تھی۔سری لنکن ٹیم کے کپتان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ Srilanka 25/3 in 13 overs

Leave A Comment

Advertisement