تازہ ترین

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، دوسرے ٹیسٹ میچ میں عامر اور اذان نے 90 رنز کے تعاقب میں 56 رنز کی دھواں دھار ناقابل شکست شراکت قائم کی ۔ عامر جمال اور اذان اویس کی پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کی۔ عامر جمال نے کہا کہ کپتان اور کوچ نے کہا تھا آپ نے جا کر تیز رنز کرنے ہیں ۔ اذان نے پارٹنر شپ کے شروع میں وکٹ کے بارے میں بتایا ۔ میرا شروع سے ڈومیسٹک کرکٹ پر اعتماد رہا ہے، وہاں سے آپ فارم واپس حاصل کر سکتے ہیں۔

اذان اویس کا کہنا تھا کہ پہلی 20 سے 25 گیندیں آرام سے کھیلنے کے بعد بڑے شاٹس کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔ ہمارے بائولرز نے اس ٹیسٹ میچ میں بہت اچھا آغاز دیا ۔ دوسری اننگز میں ایک بائولر کم ہونے کے باوجود باقی بائولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی ۔  

 

Leave A Comment

Advertisement